ہیرا گروپ آف متاثرین ایسوسیشن کے صدر شہباز احمد خان کو پاکستانی مولانا توصیفرحمان نے دھمکی دی ہے اور انھیں نوہیرا شیخ اور ہیرا گروپ کے معاملے سے دور رہنے کو کہا ہے۔
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کی شہباز احمد خان کے ساتھ پہلی بار اس طرح کا برتاو کیا جا رہا ہے۔خبروں کے مطابق نوہیرا شیخ کے ایسے کئی کار کرتا ہیں جو ان کے خلاف ہیں۔کیونکی وہ پچھلے ۶ مہینوں سے ہیرا گولڈ پونجی اسکیم دھوکا دہی کا خلاسہ کر رہے ہیں۔
شہباز احمد نے پاکستانی مولانا سے خترے کے بارے میں بات کرتے ہوے کہا کی اصل میں
مولانا توصیفررحمان گلف اور مڈل ایسٹ کنٹریوں کے پروموٹرمیں سے ایک ہیں۔ انھوں نے ہی پاکستان اور بنگلہ دیش میں رہنے والوں کو ہیرا گولڈ میں انویسٹ کرنے کو کہا۔
مسٹر خان نے یہ بھی بتایا کی سعودی عرب جنوری۲۰۱۷میں مولانا توصیفررحمان کو آئی ۔ ایس۔آئی کے ساتھ میل ملاپ میں گرفتار بھی کیا تھا۔ خان نے یہ بھی اطلاع دی کی مولانا نے نوہیرا شیخ اور اس کے بزنیس کو سیدھا بڑھاوا دیا ہے۔
اسی دوران ہزاروں لوگوں نے نوہیرا شیخ اور اس کی پونجی اسکیم کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ مسٹر خان نے کہاکی یہ ایک بین الاقوامی سطح کی دھوکا دہی کا معاملہ ہے اور سی بی آئی کو اس کیس کو حل کرنے کا فریضہ اٹھانا چاہے۔
زیادہ جانکاری کے لئے ویڈیو دیکھیں